Contact us

Thursday, July 6, 2017

اردو

اگر آپ پاکستان یا کسی دوسرے ملک میں رہ رہے ہیں
ہم مختلف امراض کے بارے میں دوسری رائے فراہم کرتے ہیں.
ہمارے پاس برطانیہ، یورپ اور امریکہ سے اماهرڈاکٹر پینل پر ہیں.
ہمارا مقصد آپ کو عالمی میعارکے طبعی مشوره دینا هے.
ہم غیر ملکی  ماہر ڈاکٹروں سے کسی بھی بیماری کے بارے میں ماہر رائے فراہم کرتے ہیں.
اگر آپ پاکستان یا دنیا بھر میں کہیں بھی ہیں اور علاج کروا رهے  ہیں اور تصدیق کرنا چاہتے ہیں کے آپ کاعلاج صحیح هو رها هے تو هم سے رابطہ کریں.
ہم ذیابیطس ، ہائپرٹینشن، دمھم (asthma، COPD)، ریمیٹائڈ ارتهراٹاس، دماغی بیماری، دل کی بیماری ،خون کی نالیون کی بیماری اور کینسر جیسے 
امرازکے بارے ےنمین ماہرانه رائے فراہم کرتے ہیں.

0 comments:

Post a Comment